شادی سیزن - Day 9

(Credits - Shaadi Ka Laddu)

آ ڈھنگ جا، پھر گھر جا

تیری لالچ سے میں ہوں الجھا

دے ایک پنجہ،

ہاتھ بھی ہوں سفید

یہ لے کر آے گا ماشاللہ سے A گریڈ

boy ہے سمارٹ،

but no he can’t do art

یہ تو ہے انجنیئر کا بیٹا،

میری بیٹی کا یہ لو، biodata

,So let me check your credentials

,Measure you up against my essentials

نہ لے ٹینشن، کیوں ہوتی ہے congestion؟

When motherfucka you don’t even feel connection

خدا ہو یا رب، کچھ تو feel کرو اب!

معاملہ ہے گڑبڑ، کھانے میں برتن،

شادی سے ڈرتا، تیرا بچپن

سمندر کے کنارے کرے راج

بینڈ بجا برات، پکڑے ہوے تاج

دولہے کی ماں اور بہن کرے احتجاج،

لڑنے پہ تیار جہاد،

جہیز نہیں ملا تو مشکل دلہن کی زندگی،

پہلے سے اس کے parents بھی الجھے ہوئے واقعی

کیسے نکالے گیں وہ پیسہ؟

فنکشن پہ جو لگا دیا ایسا ویسا

وہ بھی تھا سب کی شادی جیسا

فوٹو لینا والا لے کر آیا drone

شکر ہے کہ وہ کرسکتا ہے clone

,Editing be easy, cuz society wants the same shit

ایک ہاتھ دولہے کے کندھوں پہ رکھو، اور دوسرا on your outfit

دو مجھے علاج، ناکام ہوں اس معاشرے میں یا—ر

کہتے ہیں،

Just be a pretty doll

&

Go to the closest shopping mall

حرامی ہے یہ ماحول،

But you know you gotta stand tall

- ندا قسم خان


You'll only receive email when they publish something new.

More from Nida Q Khan • ندا قاسم خان
All posts