Masroof Log - Day 51

جہاں بھی دیکھوں چہروں پہ نظر آتی ہے مصروفیت اور بیچینی

‎دلوں میں ہے ناکامی کا احساس

‎روح کو ہے سکون کی تلاش

‎کس سے پوچھوں، کس کو ہے فرصت

‎کیا مصروف دلوں کا نہیں ہے علاج؟


You'll only receive email when they publish something new.

More from Nida Q Khan • ندا قاسم خان
All posts